ہیلن تھامس
Appearance
ہیلن تھامس | |
---|---|
Helen Thomas in February, 2009
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | Helen Thomas |
پیدائش | 4 اگست 1920 ونچیسٹر، کینٹکی, USA |
وفات | جولائی 20، 2013 واشنگٹن، ڈی-سی |
(عمر 92 سال)
قومیت | American |
نسل | Greek-Syrian |
عملی زندگی | |
تعليم | Wayne University |
مادر علمی | وین اسٹیٹ یونیورسٹی |
پیشہ | White House Press Correspondent (retired) |
شعبۂ عمل | صحافی |
اعزازات | |
امریکن بُک ایوارڈ (2000) |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ہیلن تھامس (پیدا 4 اگست 1920ء) لبنانی نژاد امریکی صحافی تھی جو 57 سال امریکی صدارتی محل میں بطور نامہ نگار تعینات رہی۔ اپنی بزرگی کے باعث امریکی صدر کی اخباری ملاقات پر پہلا سوال پوچھنے کا اعزاز اور پہلی صف میں کرسی اسے ملا کرتی تھی۔
جون 2010ء میں اسرائیل کے غزہ کے لیے امداد لے جانی والے کشتیوں پر حملے کے واقعہ کے تناظر میں ایک نجی محفل میں اس نے اسرائیل مخالفانہ فقرے کہے جس کی وجہ سے اس کی چھٹی کرا دی گئی اور اسے استعفی کہا گیا۔[1][2]
2013ء میں انتقال ہوا۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ گارجین 8 جون 2010ء، "White House reporter Helen Thomas resigns after anti-Israel comments"
- ↑ wsws 9 جون 2010ء، "Helen Thomas ousted over anti-Zionist comments"
- ↑ "Helen Thomas, pioneering White House correspondent, dies aged 92"۔ گارجین۔ 20 جولائی 2013ء۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
زمرہ جات:
- 1920ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- 2013ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- اکیسویں صدی کی مصنفات
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی صحافی
- امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کی امریکی مصنفات
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- کینٹکی کے مصنفین
- واشنگٹن ڈی سی کے صحافی
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کے مصنفین
- ونچیسٹر، کینٹکی کی شخصیات
- خواتین کالم نگار
- امریکی کالم نگار
- امریکی خواتین صحافی
- امریکی خواتین کالم نگار
- لبنانی نژاد امریکی مصنفین
- وین اسٹیٹ یونیورسٹی کے فضلا